Header Ads

اقامہ تجدید کا مسئلہ


الریاض -خبردار آن لائن تازہ ترین21 اکتوبر 2018ء- سعودی عرب میں موجود ایسے لوگ جن کا لگاتار اقامه ایکسپائر ہوا رہتا ہے اگر انکو اقامہ ايکسپایر کی حالت میں شرطه پکڑ لے گا تو اس پر بھاری جرمانے اور ملک بدر بهى کیا جاسکتا ہے سعودی محکمہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کے جن لوگوں کا اقامہ تجدید کا مسئلہ رہتا ہے اگر اس حالت میں پہلی دفعہ شرطه پکڑتا ہے اور اقامه تجدید نہیں ہوتا تو پہلی دفعہ پکڑے جانے پر 500 ریال کا جرمانہ کیا جائے گا اور اگر اسی طرح کچھ عرصے بعد دوسری دفعہ شرطہ پکڑ لیں اور اقامہ ابھی بھی تجدید نہیں ہو تو پھر ہزار ریال کا جرمانہ ہوگا اور اسی طرح ان دو جرمانوں کے بعد سعودی عرب میں رہتے ہوئے کبھی تیسری دفعہ بھی شرطه اسی حالت میں پکڑلے کہ آپ کا اقامه تجديد نہیں ہوا ہو تو آپ کو 1000 ریال جرمانہ ہوگا اور جیل اور ملک بدر بھی کیا جا سکتا ہے –




اگر آپکو ہماری یہ کاوش اچھی لگے تو برائے مہربانی نیوز کو شئیر ضرور کریں – اور اگر آپ ہم کو کوئی بھی رائے دینا چاہیں تو کمینٹ کریں -آپکی رائے ہمارے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے –
سعودي عرب کي تازہ ترين نيوز اپ ڈيٹ،اقامہ قوانين ،ٹريفک قوانين ،وزٹ ويزا اور فيملي ويزا انفارميشن کيلئے ہمارے فيس بک پيج کو لائک کريں خبردار نيوز مستند ذرائع سے حاصل کي گيں خبريں ہي نشر کرتا ہے کسي غلطي کي صورت ميں برائے مہرباني درستگي فرمائيں تنقيد سے اجتناب کريں-
بشکریہ اردو ٹائم

کوئی تبصرے نہیں