Header Ads

سعودی عرب سے اہم ترین خبر،سعودی ولی عہد کے زخمی ہونے کی تصدیق سابق ولی عہد نے بھانڈا پھوڑ دیا



 سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جاری کی گئی تصویر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ذاتی دفتر کے نگران بدر العساکر نے شہزادہ محمد، ابوظہبی کے ولی عہد شیخ مححمد بن زاید آل نھیان، بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی ایک غیر رسمی ملاقات میں بنائی۔اس تصویر کے منظر عام پر آتے ہی سعودی ولی عہد کے زخمی ہونے یا انتقال کی خبریں دم توڑ گئیں۔ تاہم تازہ ترین خبر کے مطابق سعودی ولی عہد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو گئی۔سابق ولی ولی عہد محمد بن نائف نے بھانڈا پھوڑتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 21 اپریل سعودی محل کے باہر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان زخمی ہو گئے تھے۔اس میں یہ بھی کہا گیا کہ محمد بن سلمان کہ جاری کردہ تصاویر پرانی ہیں۔اس کے علاوہ سعودی ولی عہد زخمی تو ہیں لیکن ان کے زخم جان لیوا نہیں بلکہ وہ تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں