آسٹریلین ڈاکٹر نے خودکشی کر لی
آسٹریلیا میں ڈاکٹر کی مدد سے خودکشی کا قانون نہ ہونے کی وجہ سے مشہور سائنسدان ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال نے سوئٹزرلینڈ میں جا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ڈاکٹر گوڈال نے چند روز پہلے پریس کانفرنس کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سال سے صلاحیتوں میں کمی آگئی ہے چنانچہ اب وہ زندہ نہیں رہنا چاہتے۔
Post a Comment