بیوی سے لڑائی آپ کو کون کون سی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے ؟
بیوی سے لڑائی آپ کو کون کون سی
بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے ؟
تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ جن میاں بیوی کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا رہتا ہے ان دونوں میں ہڈیوں او رجوڑوں کا درد افراد کی نسبت زیادہ شدید ہوتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ مسائل اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ معذوری کے خطرات بھی پیدا ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح ذیا بیطس میں مبتلا افراد خانگی جھگڑوں کے باعث شوگر لیول میں غیر معمولی کمی یا زیادتی کا شکار رہتے ہیں جس کے باعث صحت بہت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ مختصر یہ کہ ان دونوں بیماریوں میں مبتلاءافراد کو شریک حیات کے ساتھ جھگڑے سے ہر ممکن اجتناب کرنا چاہئیے۔
Post a Comment