Header Ads

مردوں کے جنسی لطف کے لئے گڑیوں کے بعد ایسی شرمناک ترین چیز متعارف کروادی گئی کہ جان کر مردوں کے بھی گال شرم سے لال ہوجائیں،ضرور دیکھیں



مردوں کے جنسی لطف کے لئے گڑیوں کے بعد ایسی شرمناک ترین چیز متعارف کروادی گئی کہ جان کر مردوں کے بھی گال شرم سے لال ہوجائیں،ضرور دیکھیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوں کے لیے جنسی گڑیاجیسی خباثت متعارف کروائے جانے کے بعد اب خواتین کے لیے بھی ایسی شرمناک ترین چیز بنا دی گئی ہے کہ سن کر مردوں کے گال بھی شرم سے لال ہو جائیں۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق جنسی گڑیا بنانے والی ایک کمپنی نے اب خواتین کے لیے بھی ویسا ہی ”جنسی گُڈا “ بنا دیا ہے۔ اس جنسی روبوٹ مرد کا قد 6فٹ ہے اور اس کے بھرپور مسلز ہیں جیسے باقاعدگی سے جم جانے والے مردوں کے ہوتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ مرد جنسی روبوٹ رئیل بوٹکس نامی کمپنی نے تیار کیا ہے اوراس کا نام ”ہنری“ رکھا گیا ہے۔ اس کی قیمت 8ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 12لاکھ 38ہزار روپے) سے لے کر 11ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 17لاکھ روپے) تک ہے۔ اس میں بھی جنسی گڑیا کی طرح مصنوعی ذہانت کی خصوصیت رکھی گئی ہے جس کی بناءپر یہ برطانوی لہجے میں انگریزی بولتے ہوئے اپنی مالک خاتون کو گھر آنے پر خوش آمدید کہے گا۔ اس کے ساتھ اس کی پسندیدہ فلموں اور ٹی وی شوز پر گفتگو کرے گا، اسے لطیفے اور محبت بھری نظمیں سنائے گا اور رومانوی باتیں کرے گا۔رئیل بوٹکس کے مالک میٹ مک ملین کا کہنا تھا کہ ”ہم نے یہ مرد جنسی گڑیا ان خواتین کے لیے بنائی ہے جو تنہائی کا شکار ہیں، کیونکہ خواتین بھی تنہائی کے مسئلے سے اسی طرح دوچار ہوتی ہیں جس طرح مرد۔ لوگ اسے جنسی گڑیا کہہ سکتے ہیں لیکن ہم نے درحقیقت خواتین کے لیے یہ ایک ساتھی بنایا ہے جو ان کی تنہائی ختم کرے گا



کوئی تبصرے نہیں