Header Ads

میکونو سعودی عرب سے 350کلو دور





میکونو سعودی عرب سے 350کلو دور…: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ میکونو طوفان سعودی عرب سے 350کلو میٹر 
دور ہے۔ عمان کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد اس کا رخ سعودی سرحد کی طرف ہوگا۔ توقع کی جاتی ہے
کہ طوفان کے باعث ہفتہ کو فجر کے وقت مملکت کے جنوبی علاقے متاثر ہونا شروع ہوں گے۔ بشکریہ اردو نیوز سعودی عرب

کوئی تبصرے نہیں