Header Ads

بالی ووڈ کی مشہور مگر چربہ فلمیں


بالی ووڈ کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ یہاں کا ٹیلنٹ شیاد پوری دنیا میں نہیں اور ایک ایک فلم کئی ارب روپے کماتی ہیں لیکن آج آپ کو ہم بتائے گے کہ ان کی بہت سی ایسی فلمیں ہیں جو کہ بے حد کامیاب رہی لیکن دراصل یہ فلمیں ہا لی ووڈ کی فلموں کی کاپی تھی جسے بڑی مہارت سے آزمایا گیا اور یوں کامیاب بھی ہوگئی ۔ ان میں سے تو کچھ ایسی ہے جن کی بدولت ہیرو کو ایک پہچان ملی اور ان کو آج تک ان ہی فلموں کی بدولت یاد رکھا جاتا ہے ۔

در اصل بولی وڈ میں بننے والی 100 میں سے 98 فلمیں کسی نہ کسی طرح انگریزی فلموں کی نقل ہوتی ہیں۔البتہ بولی وڈ اس بات کو نقل میں زمرے میں نہیں لیتا اور یہ دعوٰی کرتا ہے کہ یہ انگریزی فلموں یا ان کی کہانیوں سے متاثر ہوکر لئے جانے والے خیالات ہیں۔ان فلموں کے پوسٹرز یہ بات واضح کرتے ہیں






پھونک 2، دی چیزر








مرڈر 3، جینیفرز باڈی









بھوت، فائنل ڈیسٹینیشن









مرڈر 2، اینٹی کرائسٹ











فینٹم، ہوم فرنٹ










کچھ کچھ ہوتا ہے، ایکس وائے زیڈ











موسم، ٹائیٹینِک












اگلی اور پگلی، ٹِل ڈیتھ











ہِس، کِنگ آرتھر










ہل چل، مائی بِگ فیٹ گریک ویڈِنگ











مسٹر ایکس، میش پین 2













بدلہ پور، 300














باہوبلی، سِمن بِرچ












گھجنی، دی انکریڈیبل ہلک












انجانا انجانی، این ایجوکیشن














کیپٹن نواب، کال آف ڈیوٹی












زندگی نہ ملیگی دوبارہ، لارڈز آف ڈاگ ٹاؤن










اتیتھی تم کب جاؤگے، لائیسنس ٹو ویڈ











پی کے، کوئم باریروز











را- ون، بیٹ میں بِگنز









کوئی تبصرے نہیں