Header Ads

پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی حدود میں داخل ہو کر دو انڈین طیارے مارے گرائے۔





پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی حدود میں داخل ہو کر دو انڈین طیارے مارے گرائے۔


نئی دہلی: پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی حدود میں داخل ہو کر دو انڈین طیارے مارے گرائے۔
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی لڑاکا طیاروں نے جموں کشمیر کے ضلع راجوڑی میں نوشہرہ سیکٹر کے قریب دو لڑاکا طیارے مار گرائے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ تین پاکستانی لڑاکا طیارے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے۔ 
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارے میں سوار 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔
دوسری جانب پاکستانی حکام کی جانب سے اب تک جوابی کارروائی کی تصدیق نہیں کی گئی۔
یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان فضائی حدود کی خلاف ورزی پر گزشتہ روز ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا تھا کہ ہمارا جواب مختلف ہوگا، بھارت سرپرائز کا انتظار کرے۔

کوئی تبصرے نہیں