Header Ads

مردان کی رہائشی خاتون کو پبی میں شوہر نے زندہ جلا ڈالا



مردان کی رہائشی خاتون کو پبی میں شوہر نے زندہ جلا ڈالا

سفاک شوہر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی

خاتون کا تعلق ہوتی کے محلہ گڑھی خانخیل سے تھا

خاتون کی نماز جنازہ آج ڈانگ بابا کے قبرستان میں ادا کی گئی

غریب باورچی ہوں وکیل کا بھی بندوبست نہیں کرسکتا انصاف فراہم کی جائے مقتولہ کے والد فضل مالک کی اپیل

کوئی تبصرے نہیں