Header Ads

65000 ہزار مزید اساتذہ بھرتی کرنے اور سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا اعلان,ضیاء اللہ بنگش



*مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا محکمہ تعلیم میں 65000 ہزار مزید اساتذہ بھرتی کرنے اور سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا اعلان*

صوبے میں 17000 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا عمل مکمل ہو چکا، سارے متعلقہ اضلاع کے اُمیدواروں کے آرڈر کچھ دنوں میں جاری کریں گے، ضیاء اللہ بنگش

صوبے میں اساتذہ کی کمی کو پورا کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

موجودہ صوبائی حکومت مزید 65000 ہزار اساتذہ بھرتی کرے گی، ضیاء اللہ بنگش

5000 مزید ہزارہ اساتذہ کی تعیناتی کے لیے اخبار میں اشتہار دو ہفتوں میں جاری کریں گے، ضیاء اللہ بنگش

قبائلی 7 اضلاع میں بھی مزید 2500 اساتذہ کی بھرتی کے لیے اشتہار جلد جاری کریں گے اور جلد از جلد تعیناتی کا عمل ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں گے، ضیاء اللہ بنگش

سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کر رہے ہیں ، ضیاء اللہ بنگش

سیکنڈ شفٹ میں ہر پرائمری سکول میں مڈل، مڈل میں ہائی اور ہائی میں ہائیر سیکنڈری کلاسز کا اجراء کیا جائے گا، ضیاء اللہ بنگش

ماضی کی حکومتوں نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی کمی پر توجہ نہیں دی، ضیاء اللہ بنگش

خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 57000 ہزارہ ٹیچرز بھرتی کیے، مزید 65000 ٹیچرز بھرتی کریں گے، ضیاء اللہ بنگش

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر محکمہ تعلیم کے سو روزہ پلان پر عملدرآمد جاری ہے، ضیاء اللہ بنگش

کوئی تبصرے نہیں