Header Ads

عبدالولی خان یونیورسٹی / نوکری برائے فروخت


عبدالولی خان یونیورسٹی / نوکری برائے فروخت
عبدالولی خان اور وومن یونیورسٹی مردان میں نوکری بیچنے کا انکشاف


بغیر این ٹی ایس اور ٹیسٹ کے نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہڑپ لئے گئے

نوکری کا لالچ دے کر 18 خواتین سے 76 لاکھ ہڑپ لئے گئے، زرائع

پیسے لے کر ابھی تک نوکری نہیں دی گئی، جھوٹے تقرر نامے تھما دیے

پیسے ہڑپنے میں ہاسٹل وارڈن زینت اور وی سی ملوث ہے۔متاثرہ خاتون

زینت کیساتھ نسیم رفیق، وگمہ اور مہرین کے گٹھ جوڑ تھے جو یونیورسٹی ہاسٹل کے وارڈن ہے

نوکری پر لاکھوں روپے کی رشوت زینت خاتون نے وصول کی۔ میمونہ

میرے پاس لاکھوں روپے کی رشوت کی اور لین دین کی ویڈیو بھی موجود ۔میمونہ

متاثرہ میمونہ نے نیب چیف جسٹس اور وزیراعظم پاکستان سے تحقیقات کی اپیل کی ہے

کرپش میں ملوث کینٹین خالہ کو معطل کیا ہے، یونیورسٹی انتظامیہ

کیس کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے، یونیورسٹی انتظامیہ

کوئی تبصرے نہیں