سعودی عرب نے کن سرگرمیوں پر پانچ سال قید 30 لاکھ ریال جرمانہ
سعوی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملک میں تعصب کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ مہم جوئی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانون منظور کیا ہے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا کے ذریعے سعودی عرب میں نظام عام میں خلل ڈالنے، فرقہ واریت کو فروغ دینے، تعصبات کو ہوا دینے، مروجہ دینی آداب واقدار کے خلاف کام کرنے، شہریوں کی پرائیویسی میں مداخلت کرنے یا اس طرح کے دیگر جرائم میں ملوث افراد کو ان کے جرم کی حیثیت کے مطابق قید اور جرمانے یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔
Post a Comment