Header Ads

سعودی عرب سے پاکستان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ

سعودی عرب سے پاکستان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ

سیالکوٹ : سعودی عرب سے آنے والے نجی تیارے میں مُسافر کا انتقال ہوگیا 
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے طیارے میں مسافر محمد یعقوب چھٹی پر گھر آرہا تھا اور راستے ہی میں انتقال ہوگیا
مرحوم کو طیارے کے عملے نے ان کے آبائی گائوں کامنکی کے لئے روانہ کردیا ہے 

کوئی تبصرے نہیں